جمعرات، 4 مئی، 2017

meeras میراث

ترجمہ: حضورﷺ نے فرمایا کہ جس نے اپنے کسی وارث کو میراث سے محروم کیا اللہ اسےجنت کی میراث سے محروم کردےگا،

 

مطلب: یعنی عاق کردینا یا حصہ دار کو کم دینا معاف کروالینا بہنوں سے یہ سب صورتیں اس میں داخل ہیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مکمل دروس عقیدہ طحآویہ

عقیدہ طحاویہ کے مکمل دروس