ماہ رجب بدعات وموضوعات
27رجب کی رات 12رکعت نمازپڑھنےکی روایت کےبارےمیں علامہ عبدالحئی لکھنوی لکھتےہیں محدثین کااتفاق ہےکہ یہ حدیث موضوع ہے
الآثارالمرفوعہ
ص63
ناشر:دارالکتب بیروت...
27رجب بدعات وموضوعات
27رجب کی رات عبادت کرنے پہ 100 سال تک نیکیاں ملنے والی
روایت کو علامہ ابن حجر نے موضوع ہے
(الآثار المرفوعہ فی الآخبار الموضوعہ
ص61
ناشر:دارالکتب بیروت)...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں