جمعہ، 23 اگست، 2019

ذائقہ کی اقسام اور تشریح

ذائقہ کی اقسام مِرارة: تلخ اور کڑواہٹ جیسے ایلوے میں ہوتی ہے, حِراقة: تیز جیسا کہ کالی مرچ میں ہوتی ہے, ملوحہ: نمکین جیسا کہ نمک, عفوصہ: کسیلا پن جیسا کچا پکا کیلا کھانے سے زبان سکڑ سی جاتی ہے, حموضہ: ترش اور کھٹا پن, قبض: کسیلا بکسا پن فرق یہ کہ عفوصہ جو پوری چیز میں اکڑاہٹ پیدا کرے اور قبض صرف اوپری سطح کو اکڑاتاہے, حلاوة: میٹھاس جیسا کہ شہد میں, دسومہ: چربی جیسا جیسے کہ گھی اور مکھن میں, تفاھہ: پھیکا پن جیسا کہ روٹی وغیرہ میں, یہی اصل ذائقے ہیں باقی سب انہیں اے مرکب ہوتے ہیں, (توضیح العقائد شرح العقائد النسفیہ صفحہ129)

مکمل دروس عقیدہ طحآویہ

عقیدہ طحاویہ کے مکمل دروس