جمعہ، 9 مارچ، 2018

شادی کیلئے بہترین وظیفہ

جن کی شادی نہیں ہوئ یاہونہیں رہی یارکاوٹیں ہیں انکے لئے قیمتی اور نایاب تحفہ


*یہ عمل گیارہوں روزے کو بارہویں شب میں تراویح یاتہجد کے بعد کرناہے افضل یہ ہیکہ تراویح کےبعد کرکےسوجائیں*

❶ *درودابراہیمی101دفعہ پڑھیں*
❷ *پھر12رکعات نفل اس طرح پڑھیں کہ دو دو رکعت کرکےپڑھیں اور ہررکعت میں سورةفاتحہ کے بعد 12دفعہ سورةالفیل پڑھیں*

❸ *پھر101دفعہ درود ابراہیمی پڑھیں*

*پھر اسکاثواب آپﷺ کو پنہچادیاجائے پھر پانچ منٹ بعد پورے یقین سے دعاء کی جائےشادی کیلئے جس طرح چاہیں کرسکتے ہیں مگر خیروعافیت ضرور مانگیں*

*طریقہ دعاء*
زت تجارت اولاد ونسل علم وعمل طاقت وقوت ووقت حوصلے ارادے نیت میں برکت کےساتھ خیروعافیت سہولت آسانی والی
*اگر اس طرح کی جائے تومناسب ہے یاالله میری شادی کروادیجئے خیروعافیت کےساتھ سہولت کےساتھ جلدازجلد اپنی اور اپنے حبیب کی رضاء کےساتھ والدین کی رضا کےساتھ خوشی کےساتھ جان مال ع عزت والی برکت والی حلال پاک طیب روزی کے ساتھ دونوں میں پیارومحبت الفت واتفاق کےساتھ دونوں کی خوشی ساتھ رضاء کےساتھ*

*ان شاءاللّٰه*  شادی ہوجائےگی,

*یہ عمل خواتین کریں وہ نہ کرسکیں تو انکی والدہ کریں اگر وہ بھی نہ کرسکیں تو بہن کریں وہ بھی نہ کرسکیں تو والد وہ بھی نہ کرسکیں تو بھائ کریں*

*عطافرمودہ: مفتئ اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمدرفیع عثمانی صاحب مدظله العالی*

*نوٹ* نہ کرسکیں سے شرعی مجبوری مراد ہے

*ابــو مــحــمــداحـقـرامـــــدادالـــلّٰـــه عـــفــی عـــنـــه*

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مکمل دروس عقیدہ طحآویہ

عقیدہ طحاویہ کے مکمل دروس