جمعرات، 19 اکتوبر، 2017

شب جمعہ وجمعہ

*یااللہ تیرابےانتھاشکر*
ازافادات: *استادمحترم مفتی عبدالرؤوف سکھروی صاحب دامت برکاتہم العالیہ*


 آج بروزجمعرات مغرب کےبعد سےکل بروزجمعہ مغرب تک ایک نیکی کاثواب سترگنابڑھاکرملے گا,(اوجز المسالک 8/614)میں حضرت ابوہریرہ ؓ کی ایک روایت نقل کی ہے ، فرمایا : (إن الله عز وجل خلق الأيام ،واختار منها يوم الجمعة،فكل عمل يعمله الإنسان يوم الجمعة يكتب له بسبعين حسنة).
(یعنی ایک نیکی پرسات سو (700)نیکیوں کاثواب،ایک سورہ یاسین پرسات سو قرآنوں کاثواب ملیگا)
۔۔۔۔ *اللّٰه اکبرکبیرا* ۔۔۔۔۔ 
یااللہ تیراجتناشکراداکروں کم ہے۔


نوٹ:-لیکن اس بات کابہی خیال رہےکہ گناہ سےبہی بچیں کیونکہ آج کےدن گناہ بہی ستر(70)لکھےجاینگے،

خودبہی فایدہ اٹھایں اپنےبچوں دوست احباب کوبہی بتایں،
     
  ۔۔۔۔۔ *آج رات(شب جمعہ) کےاعمال*۔۔۔۔۔۔

۞سورہ یاسین پڑھیں
 ۞سورہ دخان پڑھیں(مغفرت ہوگی)
«3132»
 حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْكُوفِيُّ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ عَنْ هِشَامٍ أَبِي الْمِقْدَامِ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: *مَنْ قَرَأَ حم الدُّخَانَ فِي لَيْلَةِ الْجُمُعَةِ غُفِرَ لَهُ


الترمذی *باب فضل حم الدخان*

۞درودشریف کی کثرت کریں
         
             *جمعہ کےاعمال*

۞سورہ یاسین پڑھنا بعدفجر
۞درودشریف ۔ کی کثرت کرنا(ابوداؤد)
۞غسل کرنا(بخاری)
۞اچھےکپڑےپہن کرمسجدجانا(بخاری)
۞خوشبولگانا(بخاری)
۞مسواک کرنا(بخاری)
۞تیل لگانا(بخاری)
۞امام کے قریب بیٹھنا(ابوداؤد)
۞خطبہ غور سے سننا(ابوداؤد)
۞سورہ کھف پڑھنا(الترغیب والترھیب)
۞جلدی مسجدجانا
۞کوئ فضول کام نہ کرنا(بخاری)
خاموشی اختیارکرنابوقت خطبہ(بخاری)
۞لوگوں کےکاندھے نہ پھلانگنا(ترمذی)
۞ایک راستے سے جانا دوسرے سے آنا
۞جمعہ کی آخری گھڑی میں دعاء میں مشغول ہونا(بخاری)
۞بعدنمازجمعہ100مرتبہ *سبحان اللّٰه العظیم وبحمدہ*
پڑھنےوالے کے ایک لاکھ اسکے والدین کے چوبیس ہزار(صغیرہ)گناہ معاف ہوجاتے ہیں, 
بعدنماز جمعہ اول آخر 11,11مرتبہ درود شریف پڑھ کر ستر(70)مرتبہ*اَلْمُعْطِیْ ھُوَ اللّٰه* پڑھیں رزق میں برکت ہوگی, 
نوٹ:-یادرکھیں بعدمغرب سورةواقعہ،بعدعشاسورةملک،روزانہ کےاعمال ہیں.


حقرامداداللّٰه عفی عنه*


شب جمعہ کا ایک نادر عمل


اَلّٰلہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ عَبدِکَ وَنَبِیِّکَ وَرَسُولِکَ النَّبِیِّ الاُمِّیِّ وَعَلٰی آلِہ وَسَلِّم تَسلِیمًا



اس درود شریف کو شب جمعہ کو 100 بار پڑهنےکا فائدہ یہ ہے کہ اگر کوئی بدبخت ہو تو اس کی برکت سے نیک بختوں کے دفترمیں لکهدیا جاتاہے.



لہذا  آج رات اور کل دن میں بهی اسکی پابندی کریں اور اہل خانہ سے بهی ہوسکےتو پڑهوایئے.



*مولاناابوزیدصاحب دامت برکاتہم*

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مکمل دروس عقیدہ طحآویہ

عقیدہ طحاویہ کے مکمل دروس